عقیدے کے اعلانات
میں اعلان کرتا ہوں کہ میں ایک شفا دینے والے کے طور پر رہتا ہوں میں اپنے ارد گرد کے لوگوں کی ضروریات کے لیے حساس ہوں۔ میں گرے ہوئے کو اٹھاتا ہوں، ٹوٹے ہوئے کو بحال کرتا ہوں،اور میں انکی حوصلہ افزائی کرتا ہوں جنکے حوصلے پست ہیں ، میں ہمدردی اور مہربانی سے بھرا ہوا ہوں۔ میں صرف معجزے کی تلاش نہیں کروں گا، بلکہ جہاں بھی جاؤں خدا کی محبت اور رحم دکھا کر کسی کا معجزہ بنوں گا۔ یہ میرا اعلان ہے۔
خدائی صحت کے اعترافات
میں مسیح یسوع میں خدا کی راستبازی ہوں۔ گناہ، بیماری اور موت کا مجھ پر کوئی اختیار نہیں ہے۔ میری زندگی کی ہر خصوصیت خدا کی زندگی کے ساتھ تبدیل کردی گئی ہے۔ لہٰذا، میرا جسم روزانہ الہی صحت کے ساتھ توانائی بخشتا ہے، اور خُدا کی روح اُسے راستبازی کی وجہ سے زندگی بخشتی ہے ہللوجہ!