یہاں تک کہ جب ناقابل برداشت مسائل آپ کے سامنے آتے ہیں، اپنی توجہ خدا کے کردار اور اس کے وعدوں پر مرکوز کریں۔
آپ کے مسائل آپ کے لیے بہت بڑے ہو سکتے ہیں لیکن ہمارے خالق خدا کے لیے وہ بڑے نہیں ہیں..!
اپنا زاویہ نگاہ بدلو – خدا پر توجہ دو..!!
دوم تو اریخ 20:15
15 یحزی ایل نے کہا ، “بادشاہ یہو سفط ، یہوداہ اور یروشلم میں رہنے والے لوگو! میری بات سنو ! خدا وند تم سے کہتا ہے ، ’ تم اس بڑی فوج سے نہ ڈرو کیوں کہ اصل میں یہ جنگ تمہاری نہیں خدا کی جنگ ہے۔
March 31
Now to him who is able to do immeasurably more than all we ask or imagine, according to his power that is at work within us, to him be glory