یہ سمجھنا آپ کا کام نہیں کہ خُدا کا کلام کیسے چلے گا، آپ کا کام ہے اسے بولنا..!
جب خُدا کا کلام بولا جاتا ہے، اور شیطان کو یسوع مسیح کے نام پر اونچی آواز میں ڈانٹا جاتا ہے تو دشمن کو بھاگنا چاہیے، اور بھاگے گا..!!
تو پھر خُدا کے سپرد کر دے۔ شیطان کے سامنے کھڑے ہو جاؤ اور اس کا مقابلہ کرو اور وہ اذیت میں بھاگ جائے گا..
یرمیاہ 1:12
12 خدا وند نے مجھ سے کہا، “تم نے بہت ٹھیک دیکھا اور یہی دیکھنے کے لئے میں اپنے پیغام پر غور کر رہا ہوں [a] کہ یہ سچ اترے۔”
September 18
Do nothing out of selfish ambition or vain conceit, but in humility consider others better than yourselves. Each of you should look not only to your own interests but also